the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 19 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کے چڑیا گھر میں بڑی تعداد میں آئے بیرون ملک سے آئے پرندوں کی موت ہو گئی ہے جس کے بعد اسے عام لوگوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
چڑیا گھر کے ذرائع نے آج بتایا کہ گزشتہ چند دنوں میں چڑیا



گھر میں نو پرندوں کی موت ہوگئی ہے جس میں آٹھ پرندوں کی موت مبینہ طور پر برڈ فلو کے وائرس سے ہوئی ہے۔
مرنے والے پرندوں میں زیادہ تر تعداد بیرون ممالک سے آنے والے پرندوں کی ہے جن میں پیٹینڈ اسٹارک، پیلكنس اور بطخ وغیرہ شامل ہیں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.